Islamic Studies Guess Paper BA-BSc Annual Exam-Punjab University

Islamiat Lazmi Guess

Important Questions for BA, BSc Annual Exam from Punjab University. This short guess will help you prepare your paper in a short time. Read the following questions carefully and share with your friends.

سوال نمبر۔1 اہم مختصر سواالت

جہاد کی کوئی چار اقسام لکھیں۔

 ذکات اور عشر میں کیا فرق ہے۔

 ام المساکین کس زوجہ مطہرہ کا لقب ہے۔

تبرج الجاہلیہ کا کیا معنی ہے؟

 سوت الصف کے مطابق حضرت عیسی نے اپنے حواریوں سے کیا کہا تھا؟

 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اصل مفلس کس کو قرار دیا ہے؟

 عشرہ مبشرہ سے کیا مراد ہے؟

 عقیدہ تثلیث سے کیا مراد ہے؟

دلوں میں چھپی ہوئی باتیں کون جانتا ہے ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں؟

 عدل کا لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو بیٹوں کے نام لکھیں۔

 توحید کے انسانی شخصیت پر چار اثرات بتائیں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں کے نام لکھیں۔

 کتنی عمر کے بچوں کو نماز سکھانے کا حکم دیا گیا ہے؟

غیبت اور بہتان میں کیا فرق ہے ؟

الم، یس، المص اور اس طرح کے قرآن کے الفاظ کو اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟

دلوں کی باتوں کو کون جانتا ہے؟  قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں؟

 حدیث کے مطابق کس شخص نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا؟

حدیث میں بیان کردہ سات مہلک گناہ میں سے کوئی دو لکھیں۔

 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔

حج کا رکن اعظم کیا ہے؟

 چار الہامی کتابوں کے نام لکھیں۔

حدیث کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم لکھیں۔

اہم مختصر سواالت

 عدل کا لغوی اصطلاحی معنی لکھیں۔

 تبرج کا کیا معنی ہے؟

 لیلۃ القدر کے کوئی سے دو فضائل بیان کریں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے بارے میں ایک قرآنی آیت یا اس کا ترجمہ لکھیں۔

 حدیث میں کس چیز کو قیامت کے دن مومن کے میزان میں سب سے زیادہ وزنی قرار دیا گیا ہے؟

مصارف زکوٰۃ میں سے چار لکھیں۔

نماز کے کوئی دو ممنوعہ اوقات بتائیں۔

صحیحین سے کیا مراد ہے؟

 رسول کا لغوی اور اصطلاحی معنی کیا ہے؟

 ازواج مطہرات کے دو امتیازات بیان کریں۔

 عالم برزخ سے کیا مراد ہے؟

 نبی کریم صل وسلم کی بیٹیوں میں سے دو کے نام لکھیں۔

ولا تجسسو سے کیا مراد ہے؟

خیر کم من تعلم القران ولمہ کا ترجمہ لکھیں۔

من یرد اللہ یہ خیر ایفقہ فی الدین کا ترجمہ لکھیں۔ وبالاخرتہ ھم یوقنون کا تجمہ لکھیں

Islamic Studies Guess Paper BA-BSc Annual Exam-Punjab University

سوال نمبر۔2 آیت مبارکہ کا ترجمہ تشریح تحریر کریں۔

سوال نمبر۔3 احادث مبارکہ کا ترجمہ و تشریح تحریر کریں۔

سوال نمبر۔4 ۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پر جامع نوٹ لکھیں

تزکیہ نفس اور تعمیر سیرت کا نبوی منہاج پر تفصیلی نوٹ قلمبند کیجئے۔

 تعمیر سیرت و شخصیت کا نبوی طریقہ کار پر روشنی ڈالیے۔

عشرہ مبشرہ میں سے حضرت ابو عبیدہ بن الجراح کے کارناموں پر نوٹ لکھیں۔

خطبہ حجۃ الوداع انسانی حقوق کا عالمی منشور ہے جامع تبصرہ کیجئے۔

 ہجرت مدینہ کے اسباب اور اثرات بیان کیجیے۔

 مواخات مدینہ پر نوٹ لکھیے۔

صلح نامہ حدیبیہ کے اسباب اور اثرات پر جامع نوٹ لکھیں۔

سوال نمبر۔5  کسی ایک پر جامع نوٹ لکھیں

مغربی تہذیب و ثقافت کے خصائص و اثرات بیان کیجیے۔

عالمگیر اخوت کے اسلامی تصورات پر نوٹ لکھیں۔

 اسلام میں حقوق العباد اور عدل اجتماعی کے نظام پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

 اسلام میں رواداری کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالیں۔

 بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اسلامی تہذیب کی نمایاں خصوصیت ہے تبصرہ کیجئے۔

 تہذیبی تصادم کے نظریے کا تنقیدی جائزہ پیش کیجئے۔

 اسلامی تہذیب و ثقافت کے عالمی اثرات بیان کیجیے۔

فعل ماضی کی تعریف کریں اور فتح سے ماضی کی گردان لکھیں۔

Hopefully, Islamic Studies Guess Paper BA-BSc Annual Exam-Punjab University will help you in your exams. If you have any issue, comment below and tell us. We will try to solve your issue. Stay Blessed.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.